Thursday, 3 July 2014
Tagged Under: health
﴾ جب آپ نہانے کے لئے جائیں تو پہلے بالوں کا مساج اچھی طرح سرسوں سے تیل سے کریں تاکہ آپ کی بالوں کی جڑوں تک تیل پہنچ جائے یہ وہ طریقہ ہے جو ہمارے ہاں کچھ عرصہ پہلے تک نافذ عمل تھا لیکن ہم مصروف ہوتے گے اور اپنے طور طریقوں سے دور ہوتے گے۔ یہ طریقہ آپ کو بال گرنے سے بچا لے گا اور بالوں میں خشکی بھی کم ہوجائے گی۔\\
﴾ ہوالشافی دوچمچ آملہ ریٹھا اور سکاکائی پاوڈر ایک انڈے کے ساتھ اچھی طرح مکس کرلیں اور ایک پیسٹ سا بنا لیں اس کو اچھی طرح اپنے بالوں پر لگالیں کم از کم پچیس منٹ تک لگائے رکھیں اس کے بعدبالوں کو دھولیں کوشش کریں کہ کسی صابن یا شیمپو سے نہ دھوئیں۔ دھونے کے بعد بالوں کو نیچرل طریقے سے سوکھنے دیں ۔
﴾ گیلے بالوں میں کھبی بھی برش یا کنگھی نہ کریں بالوں کی جڑیں گیلی ہونے کہ وجہ سے نرم ہوتی ہیں اور آسانی سے بال گرتے ہیں ۔
------------------------------------------------
- بالوں میں قدرتی شفاف پن اور چمک
﴾ اگر آپ بالوں میں قدرتی شفاف پن اور چمک چاہتے ہیں تو شہد دو چمچ انڈے کی زردی کے ساتھ اچھی طرح مکس کرکے بالوں کا اچھی طرح مساج کریں کم ازکم بیس منٹ تک پھر نہا لیں انشااﷲ قدرتی چمک آجائے گی۔
بالچر کا علاج
﴾ بالچر کے علاج کے لئے بالچر والی جگہ پر لہسن لگائیں اس سے کئی لوگوں کو بہت فائدہ ہوا ہے اس کے علاوہ سرخ پیاز بھی بالچر والی جگہ پرلگانے سے بال اگ آتے ہیں اس سے تھوڑی سی جلن محسوس ہوتی ہے لیکن مسلسل استعمال سے بالچر والی جگہ پر نئے بال اگ آتے ہیں۔
---------------------------------------------
﴾دیسی شیمپو
...
.. ایک دیسی شیمپو کا نسخہ استعمال کریں بے پناہ فائدہ ہوگا، اس شیمپو کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے ہر قسم کے بالوں کے لئے اکسیر ترین ہے
اجزائے ترکیبی سو گرام آملہ ریٹھا اور سکاکائی دو لیٹر پانی میں ملا لیں اس پانی کو اتنا گرم کریں کہ آدھا رہ جائے بس اس کو اتار کرٹھنڈا کرلیں آپ کا ہربل شیمپو تیارہے یہ آپ کو ایک ماہ کے لئے بہت ہے شیمپو کی طرح استعمال کریں
﴾ خشکی اور سکری اور بالچر دور کرنے کے لئے روغن بادام کی مالش بھی اکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔
---------بالوں کو گھنا بنانا
﴾ اگر آپ اپنے بالوں کو گھنا بنانا چاہتے ہیں ہموزن میتھی دانہ ، سکاکائی پاوڈر اور ریٹھا پاوڈر آملہ پاوڈر خشک لیمن کے ساتھ دو انڈوں کی زردی مکس کرکے ایک پیسٹ سا بنا لیں اس کو بالوں پر بیس منٹ کے لئے لگا لیں پھر بالوں کو دھو لیں چند دنوں میں ہی بال انتہائی گھنے اور سلکی ہوجائیں گے۔
﴾
﴾ بالوں کا مضبوط کرنے کے لئے سنگترے کے چھلکے بڑی اہمیت کے حامل ہیں انہیں بے کار سمجھ کرپھنیک نہیں دینا چائیں تازہ سنگترے کے چھلکے لے کر انہیں اچھی طرح پیس لیں پھر اس میں نصف مقدار ریٹھے لے کر انھیں بھی برابر پیس لیں دونوں کو پانی میں ایک گھنٹہ اچھی طرح ابالیں سر دھونے کے لئے اس مرکب کا استعمال کریں اس سے بال مضبوط ہوجاتے ہیں اور گرنا بھی بند ہوجاتے ہیں
==================
بالوں کا وقت سے پہلے سفید ہونے سے بچانے کے لئے
سکاکائی ماش کی دال اور میتھی دانہ باریک چٹنی کی طرح پیس لیں پھر اس مرکب سے سر دھوئیں اس سے ایک تو بال جھڑنا بند ہوجائیں گے اور دوسرے سفید ہونا بند ہوجائیں گے تیسرا فائدہ بالوں میں بے حد چمک پیدا ہوجائے گی۔
اگر سبز ہڑیر پاو بھر لے کر اس کو گھڑے میں یا کسی بھی پانی پینے والے برتن کولر وغیرہ میں ڈال دیں اس پانی اس میں سے پیئں پانی ختم ہونے پر اور ڈالتے رہیں اس پانی کے پینے سے سر کے بال نیچرل بلیک ہونا شروع ہوجاتے ہیں اور بالوں کے کئے مسائل کا واحد حل ہے جو صرف پانی پینے سے ہی حل ہوجاتے ہیں
بالوں کےکالے ہونے لئے تیل
ہوالشافی روغن کلونجی میں ناریل اور نیم کا تیل ملا کرروزانہ لگائیں بہت جلد بال نیچرل کالے ہونے شروع ہوجائیں گے اور بالوں کی نشوونما بھی بہتر ہونے لگے گی
Beauty Tips – How To Make Hair Black Naturally
Dark long black hair improves your personality and outcome of your outfits. No matter how well you dress if your hair is white you will look old fashioned. If you read my previous post about how to stop white hair at young age then you should know this post is totally different. These are Tips to Get black hair naturally.
Make hair black Naturally
To make hair black naturally you need to use mixture of almond oil and olive oil, massage your hair with this mixture. Apply hot warm towel on your hair for one hour. This will open your skin pours and you will get black hair naturally.
Using dried Amla on your hair also make your hair natural black.
In this Urdu article I have shared the Urdu tips to make your hair natural black without using any colors (unless some medical condition involved). You can make hair black by using how to’s tips make black hair about to make hair black naturally.--
How To Make Hair Black Naturally
By:
Unknown
On: 08:44

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment